Posted on Leave a comment

Iron man with Windows

That’s why Linux is required 😛 You may try Roshan OS Lite edition for older computers

https://www.facebook.com/asakpke/posts/pfbid02w957SeHTUQUks25pTsxiDqPscK9RbbZ8swhadGSf3VZbD8spgSQs2u6nm5L3FjG9l?cft[0]=AZVDkrZuPTQpG20Yaem8MUY-V406AWEiaWTq3zUQQyD9NL8ob8iTP_rZKHZgQXqjhx785f4JFJZOrKm7WipFH-Qfsllb1ARCRsWzdQc9HbBUOzh22GuwnPh7UPwVtc7ZS-BQlEmCtIj7e9lzT6Mw9enp2VMWEqqmXIQEnAjxHzo1ZcpT4LqR1I24ggEdNzyNcjEqp9muUmUr6cQA63qKfXno&tn=%2CO%2CP-R

Posted on Leave a comment

RoshanTech Distros and OSS Updates Group

Join this group if your are interested in RoshanTech Distros and OSS Updates. This includes Roshan OS Lite 2 for older computers which is going to release soon.
اس گروپ میں شامل ہوں اگر آپ کی روشن تیک ڈسٹروز و اوپن سورس خبروں میں دلچسپی ہے۔ اسمیں ہماری نئی آنے والی ڈستر روشن او ایس لائیت 2 بھی شامل ہے، یہ ڈسٹرو پرانے کمپیوترز کے لیے بہت اچھی ہے۔ یہ ڈسٹرو ان شاءاللہ بہت جلد جاری کی جائے گی۔ اگر آپ میرے مشن سے اتفاق کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں۔
Share this post if you agree with my mission.
Posted on Leave a comment

وٹس ایپ بزنس پر اسکا ویب ایڈیشن استعمال کرنے کا مسئلہ

مجھے وٹس ایپ بزنس پر اسکا ویب ایڈیشن استعمال کرنے کا مسئلہ تھا مگر عام وٹس ایپ پر یہ مسئلہ نہیں ہے۔میں وٹس ایپ ویب اپنی لینکس ڈسٹرو روشن او ایس 2 پر استعمال کرتا ہوں۔ Roshan OS
میں ابھی اس ویک اینڈ پر ایک نئی ڈسٹرو روشن او ایس لائیٹ 2 شروع کرنے لگا ہوں جو کہ پرانے کمپیوٹرز کے لیے بہت زبردست ہو گی۔ اگر آپ کی دلچسپی ہے تو اس گروپ میں شامل ہوں۔ RoshanTech Distros/OSS Updates
اگر آپ میرے مشن سے اتفاق کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں۔
Posted on Leave a comment

اٹک شہر میں لینکس آپریٹنگ سسٹم کا ماہر

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مجھے نہیں معلوم کہ یہ کام آپ کے متعلقہ ہے یا نہیں، مگر اگر آپ کسی متعلقہ شخص تک پہنچا دیں تو آپ کی مہربانی۔ میں اٹک شہر میں لینکس آپریٹنگ سسٹم کا ماہر ہوں۔ اگر آپ کو یا کسی اور کو اٹک شہر میں اس کی انسٹالیشن و استعمال کے بارے میں دشواری ہو تو میں اپنی کچھ سروسز مفت دے سکتا ہوںعامر شہزادروشن ٹیک
eSite.pk
اگر پسند آئے تو اس پیغام کو شئیر کریں، شکریہ 🥰

Posted on Leave a comment

SteamOS 3 on my laptop

Successfully installed SteamOS 3 on my laptop. The same OS running on Steam Deck. Steam Deck is a handheld gaming computer.

میں نے اپنے لیپ ٹاپ پر سٹیم او ایس 3 کو کامیابی سے انسٹال کر لیا ہے۔ یہ آپریٹنگ سسٹم سٹیم ڈیک کو چلاتا ہے ۔ سٹیم ڈیک ہاتھ میں چلانے والہ پورٹ ایبل کمپیوٹر ہیں۔

Posted on Leave a comment

سوئے رہتے ہیں یار لوگ اکثر

سوئے رہتے ہیں یار لوگ اکثرجاگتے رہنا بھی عین ممکن ہےاوپر شعر میرا ہے، مکمل شاعری کسی اور نے کی ہے، لنک کمنٹ میں۔#poetry#urdu poetry #sad poetry #unerase poetry #modern poetry #instagram poetry #spoken word poetry #bad poetry #basic poetry #hindi poetry #poetry review #tumblr poetry #poetry status #button poetry #spoken poetry #poetry reading#فخر_شاعری#پارس_شاعری#دکھی_شاعری#شاعری#شاعري#اردو_شاعری#رموزِ_شاعری#عامر_کی_شاعری#اردو_غزل_شاعری#عامر_شاعری#درد_بھری_شاعری#دوست_کے_لیے_شاعری#دل_پھاڑ_شاعری#آؤ_شاعری_سیکھیں #دانشمند_شد #عاجز_شاعری #مشاعرہ #جدائی_شاعری #غالب_اردو_شاعری #دکھی_اردو_شاعریpoetry, urdu poetry, sad poetry, unerase poetry, modern poetry, instagram poetry, spoken word poetry, bad poetry, basic poetry, hindi poetry, poetry review, tumblr poetry, poetry status, button poetry, spoken poetry, poetry readingفخر شاعری، پارس شاعری، دکھی شاعری، شاعری، شاعري، اردو شاعریرموزِ شاعری، عامر کی شاعری، اردو غزل شاعری، عامر شاعری، درد بھری شاعری، دوست کے لیے شاعری، دل پھاڑ شاعری، آؤ شاعری سیکھیں، دانشمند شد، عاجز شاعریمشاعرہ، جدائی شاعری، غالب اردو شاعری، دکھی اردو شاعری