- PHP Developer (status: job NOT available, DO NOT apply)
- Internship (status: job available, you may apply)
PHP Developer (status: job NOT available, DO NOT apply)
نوٹ 1: یہ نوکری اٹک شہر کی بنیاد پر ہے، اگر آپ اٹک شہر نہیں رہتے یا نہیں آ سکتے تو اپلائی نہ کریں۔
نوٹ 2: اگر آپ کا پروفیشنل تجربہ نہیں ہے تو مت اپلائی کریں۔
نوٹ 3: یہ نوکری کم از کم ایک سال کی مدت کے لیے ہے، زیادہ کی کوئی حد نہیں۔ اگر آپ ایک سال کے لیے دستیاب نہیں ہیں تو اپلائی کرنے سے گریز کریں۔
ہمیں اٹک شہر میں ایک عدد پی ایچ پی ڈیولپر درکار ہے جو کم از کم کسی ایک فریم ورک میں مہارت رکھتا ہو۔
- کوڈ ایگنیٹر
- کیک پی ایچ پی
- کوئی اور فریم ورک
اگر آپ مندرجہ ذیل ٹیکنالوجیز جانتے ہیں تو یہ آپ کی اضافی خوبی تصور کی جائے گی، یعنی نوکری ملنے کے امکانات زیادہ۔
- جاوا
- ڈاٹ نیٹ
- لینکس
- فوٹو شاپ
نوکری کا وقت: دن 3 بجے سے رات 11 بجے۔
اپنی تازہ ترین سی وی اس پتہ پر روانہ کریں۔
[email protected]
یا ہمارے فیس بک پیج پر اپلائی کریں۔
اگر آپ کے دوست اس جاب سے متعلقہ ہیں تو اسے اپنی وال و گروپس میں شیئر کریں۔
Internship (status: job available, please apply)
انٹرنشپ کے لیے فون پر رابطہ کریں۔
مخلص،
عامر شہزاد
0300-5393652
جی بلاک، اٹک شہر
www.eSite.pk