Web Development Course

تین ہزار روپے ماہانہ پر آف لائن (دن 3 سے 4) و آن لائن (شام 4 سے 5) پروفیشنل ویب ڈویلپمنٹ کا کورس کریں۔ سنجیدہ خواتین و حضرات کلاسز کے لیے ابھی فارم پُر کر رابطہ کریں۔ عامر شہزاد، روشن ٹیک، جی بلاک، اٹک شہر۔
https://forms.gle/Kt3jq3iVJKCNBjoL6

کورس میں شامل ہونے کے لیے، دیا گیا فارم پُر کیجئے، سگنل ایپ اپنے موبائل و کمپیوٹر پر انسٹال کریں اور سگنل ایپ پر ہمیں 03005393652 پر پیغام بھیجیں و نیچے دیا گیا گروپ جوائن کریں۔ پھر شام چار بجے کے بعد گروپ میں کلاس شروع ہونے کا انتظار کریں۔
https://signal.group/#CjQKIEduv9mKdbdvr-94GRCpr8VnOnL8793OR45sZSmj4YjrEhAknMWuIZwC5N_GdcIIr6If