میں نے یہ ویڈیو اپنے کزن کے بچوں کے ساتھ مل کر بنائی ہے۔ اس جائزے کو اوٹ پٹانگ اس لیے کہا ہے کہ اس میں بچوں نے کافی شغل میلہ لگایا، آپ ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں۔
https://www.youtube.com/channel/UCmSdMtbVfU2vxpJrsOQGVJA?sub_confirmation=1
روشن آپریٹنگ سسٹم ڈاؤنلوڈ ربط
https://esite.pk/roshan-os/
https://sourceforge.net/projects/roshan-os/
“RoshanOS Review by DUDE FROM PAK”
روشن آپریٹنگ سسٹم کا یہ جائزہ 14 سالہ لڑکے سمیع اللہ جنید نے کیا ہے۔ کیوںکہ ویڈیو ریکارڈنگ اس نے خود کی ہے اس لیے اس میں غلطیں موجود ہیں۔ غلطیوں کے باوجود مجھے اسکا کام اچھا لگا۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو سمیع اللہ کے بولنے کا انداز اچھا لگے گا۔ سمیع اللہ کی روشن آپریٹنگ سسٹم جائزہ ویڈیو دیکھیں اور اسکا چینل سبسکرائب کریں، شکریہ
https://youtu.be/Pyr1SrDRepY
“DUDE FROM PAK”
https://www.youtube.com/channel/UCCzLX_rtmKEjZzqUfwdQ5KA
https://www.youtube.com/channel/UCmSdMtbVfU2vxpJrsOQGVJA?sub_confirmation=1