Posted on Leave a comment

19-Feb-22 FREE Wide Development Session – YouTube Online Video Editor

YouTube Online Video Editor

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂
Please do share this post.
براہ مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

<a href="https://www.youtube.com/channel/UCmSdMtbVfU2vxpJrsOQGVJA?sub_confirmation=1" target=”_blank” rel=”nofollow”>https://www.youtube.com/channel/UCmSdMtbVfU2vxpJrsOQGVJA?sub_confirmation=1

For more videos about FREE Web Development Session, check this playlist “FREE Web Development Sessions” https://www.youtube.com/playlist?list=PLuSlqiqQkM0wepYUxRHnZVdeQvVOcwP9f

CSS START “CSS Box Model” https://www.w3schools.com/css/css_boxmodel.asp
CSS ENDED “CSS Text Shadow” https://www.w3schools.com/css/css_text_shadow.asp

PHP START “PHP Math” https://www.w3schools.com/php/php_math.asp
PHP ENDED “PHP Operators” https://www.w3schools.com/php/php_operators.asp

Timestamp

Timestamp is not complete 🙁. I request you to watch video, create timestamp & post at YouTube video comments section 🆘. Please let me know after adding timestamp 🌹.

Become a patron https://patreon.com/asakpke

مفت ویب ڈویلپمنٹ پروگرام کا لائیو سیشن یوٹیوب پر اپلوڈ ہو چکا ہے۔ مفت ویب ڈویلپمنٹ کی نئی ویڈیوز ہمارے یوٹیوب چینل پلے لسٹ پر شامل کی جاتی ہیں۔
https://www.youtube.com/playlist?list=PLuSlqiqQkM0wepYUxRHnZVdeQvVOcwP9f

یہ پروگرام مختلف اوقات میں کیا جاتا ہے، عموما 3 بجے۔ آپ اس لائیو سیشن میں شامل ہو سکتے ہیں۔ سیشن شروع ہونے سے پہلے فری وائیڈ ڈویلپمنٹ گروپ میں دو لنکس شیئر کیے جائیں گے (اگر آپ نے یہ گروپ ابھی تک جوائن نہیں کیا تو میرے ساتھ ان باکس میں رابطہ ��ریں)۔ لائیو سیشن دیکھنے کے لئے وٹیوب لنک پر کلک کریں اور اگر کوئی سوال وغیرہ پوچھنا ہے تو پھر اسٹریم یارڈ والے لنک پر کلک کر کے براڈ کاسٹ سٹوڈیو میں سوال پوچھے۔ براڈ کاسٹ سٹوڈیو میں شامل ہونے کی تفصیلات اس انگریزی لنک پر موجود ہیں۔
https://support.streamyard.com/hc/en-us/articles/360043291612

مزید معلومات:
https://www.facebook.com/FreeWebDevelopmentOnline

وٹس ایپ مفت ویب ڈویلپمنٹ گروپ:
اس گروپ میں کوشش ہو گی کہ لائیو سیشن شروع ہونے سے پہلے بتایا جائے یا یادہانی کرائی جائے۔
اس کے علاوہ، لائیو سیشن کی ویڈیوز یوٹیوب پر اپلوڈ ہونے کے بعد ان کے بارے میں بتایا جائے گا۔
Group: to engage members & share session details.
https://signal.group/#CjQKIIssIuNAzXUTNutw2TIOPso2Hw3W11Lc6nFELTzPQQHSEhD4buQi25ABWVuAyoZKfev

https://chat.whatsapp.com/E30lFfs5kWAFqTh3fB54G7

📞 03005393652 Videos ▶️/asakpke

https://www.youtube.com/channel/UCmSdMtbVfU2vxpJrsOQGVJA?sub_confirmation=1

تین ہزار روپے ماہانہ پر آف لائن (دن 3 سے 4) و آن لائن (شام 4 سے 5) پروفیشنل ویب ڈویلپمنٹ کا کورس کریں۔ سنجیدہ خواتین و حضرات، کلاسز کے لیے ابھی کورس خریدیں۔ عامر شہزاد، روشن ٹیک، جی بلاک، اٹک شہر۔
http://esite.pk/product/web-development-course/

Leave a Reply

Your email address will not be published.