September 8, 2024September 8, 2024 Aamir ShahzadLemon Bees Niterie, Attock City السلام علیکم، ان کا شوارما بہت اچھا ہے۔امید ہے کہ باقی چیزیں بھی اچھی ہوں گی۔یہ بھائی صاحب غالبا امریکہ میں بھی کام کرتے رہے ہیں اور معیاری چیزیں بناتے ہیں۔Lemon Bees Niterie, Attock City