السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے نہیں معلوم کہ یہ کام آپ کے متعلقہ ہے یا نہیں، مگر اگر آپ کسی متعلقہ شخص تک پہنچا دیں تو آپ کی مہربانی۔ میں اٹک شہر میں لینکس آپریٹنگ سسٹم کا ماہر ہوں۔ اگر آپ کو یا کسی اور کو اٹک شہر میں اس کی انسٹالیشن و استعمال کے بارے میں دشواری ہو تو میں اپنی کچھ سروسز مفت دے سکتا ہوںعامر شہزادروشن ٹیک
eSite.pk
اگر پسند آئے تو اس پیغام کو شئیر کریں، شکریہ