Posted on Leave a comment

نماز فجر کے بعد کرکٹ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم اتوار کو بچوں کے ساتھ نماز فجر کے بعد کرکٹ کھیلنے اٹک سٹیڈیم، نزد جناح پارک، اٹک شہر جاتے ہیںاگر آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوں تو خوشی ہو گی۔ یا اپنے بچوں کو کھیلنے بھیجیں، ان کی بنیادی تربیت بھی کی جائے گی۔عامر شہزادروشن ٹیکآی سائیٹ ڈاٹ پی کے

Leave a Reply