Posted on Leave a comment

ہم ڈیپ ویب کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ یا ڈیپ ویب تک رسائی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

(یہ کام کرنے کی وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے، مثبت یا منفی مگر میں آپ کو ڈارک ویب کا بلکل بھی مشورہ نہیں دیتا کیونکہ یہ کام بلکل ہی ممنوع ہے، اگرچے طریقہ کار ایک جیسا ہی ہے۔ ڈارک ویب، ڈیپ ویب ہی کی ایک قسم ہے)
سب سے پہلے ٹار براؤزر حاصل کریں۔
torproject.org
یہ ویب سائٹ پاکستان میں بلاک ہے۔ چند متبادل لنک و طریقے یہ ہیں
tor.eff.org
tor.calyxinstitute.org
gettor.torproject.org
(میرے پاس یہ باآسانی انسٹال ہو گیا تھا، کیونکہ میں لینکس استعمال کر رہا ہوں۔ اور شاید اسکے سافٹ ویئر سینٹر میں یہ بلاک نہیں تھا۔)
یا اسکے متبادل حاصل کریں
alternativeto.net/software/tor
پھر .onion ویب سائٹ لنک حاصل کریں، یہ .com کی طرح ویب سائٹ ہوتیں ہیں مگر یہ عام براؤزر پر نہیں کھلتیں۔

Posted on Leave a comment

کروم او ایس یا فلیکس عام گھریلو استعمال

کروم او ایس یا فلیکس عام گھریلو استعمال کے لیے زبردست ہے، یعنی نیٹ یا ویڈوز وغیرہ چلانا۔ اگر اس میں لینکس ایپس انسٹال ہو جائے تو یہ مشکل کام بھی کر سکتا ہے جیسے کہ تصویر یا ویڈیو ایڈیٹنگ وغیرہ۔
آج کل کروم بک میں لینکس ایپ انسٹال ہو سکتی ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ سہولت جلد ہی فلیکس میں بھی دستیاب ہو گی۔
https://youtu.be/lGeX-9ZHjKI

Posted on Leave a comment

Installed Custom ROM Cherish OS with Android 11 on Realme C1 mobile phone

Installed Custom ROM Cherish OS (cherishos.com) with Android 11 on my Realme C1 mobile phone which was stuck on Android 9 by the company. It’s not simple & risky as well.
میں نے اپنے موبائل فون پر کسٹم روم انسٹال کی ہے۔ فالتو چیزیں ختم، صرف ضروری ایپس۔
Posted on Leave a comment

پروگرامنگ آسان طریقے سے

اورآپ پروگرامنگ آسان طریقے سے سیکھنے کے لیے میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں

https://www.facebook.com/asakpke/posts/pfbid02zKxtXm3uCtqxLg4Psw8FLEzFkvvKe1Trnb7hiHAhWeWbonq1GjPeay57N3VJPEwol?cft[0]=AZV1cvrCiyrmOrMiwLAx3bK7zxcSBx9x2s5hVbvlY7a_kDWlkEEvWJF3cR9w0BakKeen8uRoOU6v1cE_97YrHAti8CMHkTHXTuq55xQIKL4AuoEDioFeLp_4DTN8IXKnbKXzt88K1zQqPxsgWAkLspTQ8gK6AXionSiLQ0j77t7i0RRg_8RGxYcffs1Dh_j55V21sHLO1gUEHslNtNanQn-6&tn=%2CO%2CP-R

Posted on Leave a comment

Iron man with Windows

That’s why Linux is required 😛 You may try Roshan OS Lite edition for older computers

https://www.facebook.com/asakpke/posts/pfbid02w957SeHTUQUks25pTsxiDqPscK9RbbZ8swhadGSf3VZbD8spgSQs2u6nm5L3FjG9l?cft[0]=AZVDkrZuPTQpG20Yaem8MUY-V406AWEiaWTq3zUQQyD9NL8ob8iTP_rZKHZgQXqjhx785f4JFJZOrKm7WipFH-Qfsllb1ARCRsWzdQc9HbBUOzh22GuwnPh7UPwVtc7ZS-BQlEmCtIj7e9lzT6Mw9enp2VMWEqqmXIQEnAjxHzo1ZcpT4LqR1I24ggEdNzyNcjEqp9muUmUr6cQA63qKfXno&tn=%2CO%2CP-R

Posted on Leave a comment

RoshanTech Distros and OSS Updates Group

Join this group if your are interested in RoshanTech Distros and OSS Updates. This includes Roshan OS Lite 2 for older computers which is going to release soon.
اس گروپ میں شامل ہوں اگر آپ کی روشن تیک ڈسٹروز و اوپن سورس خبروں میں دلچسپی ہے۔ اسمیں ہماری نئی آنے والی ڈستر روشن او ایس لائیت 2 بھی شامل ہے، یہ ڈسٹرو پرانے کمپیوترز کے لیے بہت اچھی ہے۔ یہ ڈسٹرو ان شاءاللہ بہت جلد جاری کی جائے گی۔ اگر آپ میرے مشن سے اتفاق کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں۔
Share this post if you agree with my mission.