Posted on Leave a comment

ہم ڈیپ ویب کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ یا ڈیپ ویب تک رسائی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

(یہ کام کرنے کی وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے، مثبت یا منفی مگر میں آپ کو ڈارک ویب کا بلکل بھی مشورہ نہیں دیتا کیونکہ یہ کام بلکل ہی ممنوع ہے، اگرچے طریقہ کار ایک جیسا ہی ہے۔ ڈارک ویب، ڈیپ ویب ہی کی ایک قسم ہے)
سب سے پہلے ٹار براؤزر حاصل کریں۔
torproject.org
یہ ویب سائٹ پاکستان میں بلاک ہے۔ چند متبادل لنک و طریقے یہ ہیں
tor.eff.org
tor.calyxinstitute.org
gettor.torproject.org
(میرے پاس یہ باآسانی انسٹال ہو گیا تھا، کیونکہ میں لینکس استعمال کر رہا ہوں۔ اور شاید اسکے سافٹ ویئر سینٹر میں یہ بلاک نہیں تھا۔)
یا اسکے متبادل حاصل کریں
alternativeto.net/software/tor
پھر .onion ویب سائٹ لنک حاصل کریں، یہ .com کی طرح ویب سائٹ ہوتیں ہیں مگر یہ عام براؤزر پر نہیں کھلتیں۔

Posted on Leave a comment

کروم او ایس یا فلیکس عام گھریلو استعمال

کروم او ایس یا فلیکس عام گھریلو استعمال کے لیے زبردست ہے، یعنی نیٹ یا ویڈوز وغیرہ چلانا۔ اگر اس میں لینکس ایپس انسٹال ہو جائے تو یہ مشکل کام بھی کر سکتا ہے جیسے کہ تصویر یا ویڈیو ایڈیٹنگ وغیرہ۔
آج کل کروم بک میں لینکس ایپ انسٹال ہو سکتی ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ سہولت جلد ہی فلیکس میں بھی دستیاب ہو گی۔
https://youtu.be/lGeX-9ZHjKI