Installed Custom ROM Cherish OS with Android 11 on Realme C1 mobile phone
پروگرامنگ آسان طریقے سے
اورآپ پروگرامنگ آسان طریقے سے سیکھنے کے لیے میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں
Iron man with Windows
That’s why Linux is required You may try Roshan OS Lite edition for older computers
RoshanTech Distros and OSS Updates Group
وٹس ایپ بزنس پر اسکا ویب ایڈیشن استعمال کرنے کا مسئلہ
اٹک شہر میں لینکس آپریٹنگ سسٹم کا ماہر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے نہیں معلوم کہ یہ کام آپ کے متعلقہ ہے یا نہیں، مگر اگر آپ کسی متعلقہ شخص تک پہنچا دیں تو آپ کی مہربانی۔ میں اٹک شہر میں لینکس آپریٹنگ سسٹم کا ماہر ہوں۔ اگر آپ کو یا کسی اور کو اٹک شہر میں اس کی انسٹالیشن و استعمال کے بارے میں دشواری ہو تو میں اپنی کچھ سروسز مفت دے سکتا ہوںعامر شہزادروشن ٹیک
eSite.pk
اگر پسند آئے تو اس پیغام کو شئیر کریں، شکریہ
Kdenlive for Video Editing
I’m using Kdenlive on Linux for my YouTube.com/ASAKPKE channel. Kdenlive is also available for Windows. It’s free & open source!
نویں کلاس سے لے کر بارہویں کلاس تک کی مفت پڑھائی
نویں کلاس سے لے کر بارہویں کلاس تک کی مفت پڑھائی کا مواد
insafacademy.pctb.pk
مرکزی ویب سائٹ کو بھی چیک کریں جو کہ بہت بے کار سی بنی ہے، بہت سے لنک کام ہی نہیں کر رہے
pctb.pk
سکرین شاٹ میں 404
کوئی انہیں بتائے کہ پاکستان میں اردو زبان بولی جاتی ہے
سکرین شاٹ میں 404 بھی آگیا
5Zeeshan Shani, Mubeen Ahmad and 3 others5 comments1 ShareLikeCommentShare