Posted on Leave a comment

فیس بک پروفیشنل موڈ

پروفیشنل موڈ آن کیسے کریں ؟اگر تو آپ وقت گزاری کے لیے فیس پر موجود ہیں تو سادہ آئی ڈی ہی بہتر ہے ۔ مستبقل میں کمانا چاہتے ہیں تو پروفیشنل موڈ پر چلے جائیے ۔پروفیشنل موڈ کے لیے پہلے فیس بک اپ ڈیٹ کریں۔ پروفائل ان لاک کرنا ضروری ہے ۔ پھر پروفائل کے ساتھ موجود تھری ڈاٹس پر کلک کریں۔ وہاں آخر میں جہاں لنک موجود ہوتا ہے وہاں پروفیشنل موڈ کا آپشن ہو گا۔ وہاں سے آپ اسے آن کر سکتے ہیں۔پسند نہ آئے تو آف کر کے واپس پروفائل موڈ میں جا سکتے ہیں۔ اس آپ کی پوسٹ ریچ پر کوئی فرق نہیں پڑتا ، ریکوئسٹ بھی آ سکتی ہے ، آئی ڈی پر آپ کے دوست بھی فالورز کے نمبر میں شمار ہوتے ہیں لیکن وہ فرینڈز ہی رہتے ہیں ۔پروفیشنل موڈ کا فائدہ کیا ہے ؟آپ ,, Insights,, کے ذریعے آسانی سے دیکھ سکتے ہیں پوسٹ کی ریچ کتنی ہے ، پیج بہت جلد مونیٹائز ہو جاتا ہے ، فالور بڑھنے پر کمائی کر سکتے ہیں ، مارکیٹنگ کے لیے پیج استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ یو ٹیوب چینل کی طرح بہتر استعمال سے ماہانہ کما سکتے ہیں ۔ارننگ کیسے ہویہ ایک صبر آزما سفر ہے مستقل مزاج لوگ بہت جلد کامیابی حاصل کر لیتے ہیں ۔ جن کے فالورز زیادہ ہیں ان کو جلد جن کے کم ہیں اگر فالورز ہزار تک ہیں ان کو چالیس دن بعد سٹار 🌟 کا آپشن ملتا ہے ، لیکن پوسٹ ریچ بہتر ہو تب ۔۔۔۔ سٹار آپشن ملنے کے بعد پھر آپ کو پروفائل پر رجسٹرڈ ہونے کے لیے اپنے کوائف اور بینک اکاونٹ دینے پڑتے ہیں جو مکمل محفوظ طریقہ ہے ۔ اس کے بعد آپ کی اپ لوڈ کی جانے والی ریکاڈڈ ، لائیو یا ڈاؤن لوڈ ویڈیو پر سٹار لینے کا آپشن نظر آنے لگتا ہے ۔ یہ ویڈیو آپ پروفائل پر بھی لگا سکتے ہیں اور reels پر ۔۔۔ ہر 100 سٹارز پر ایک ڈالر آپ کے اکاونٹ میں جمع ہوتا ہے ۔ دس ہزار سٹار ملنے پر پیج کو بلیو ٹک مل جاتی ہے ۔ پروموشن کے لیے فیس بک نے فری سٹار بھی دینے کا آغاز کیا ہے جو 50 سٹار کے پیک کی شکل میں ہے جو آپ کسی کی ریل یا ویڈیو پر فری دے سکتے ہیں ۔ کچھ سخی لوگ رقم دے کر بھی سٹار اپنے احباب کو دے سکتے ہیں ۔اکاونٹ میں 100 ڈالر جمع ہونے پر آپ رقم نکوانے کے اہل ہوجاتے ہیں ۔ دس ہزار سٹارز ملنے پر آپ کو adds بھی ملنے لگتے ہیں ۔ یاد رکھیے آپ صرف ویڈیوز لگا کر سٹار لے سکتے ہیں تحریر سے نہیں ۔آپ کو اپنی پوسٹ پر ہزار لوگ انگیج رکھنا ہونگے ، انگیج کا مطلب لائک کرنا نہیں پوسٹ ریچ ہے جو آپ ان سائٹس سے چیک کر سکتے ہیں اگر روازنہ ایک ہزار لوگ آپ کی پوسٹ پڑھتے ہیں تو آپ کو سٹار کا آپشن جلد مل جائے گا ۔زیادہ بہتر ہے اپنا کانٹینٹ اپ لوڈ کریں ۔ اب اگر کسی کے پاس پچاس فری سٹار موجود ہیں تو وہ اس کے کسی کام کے نہیں وہ کسی دوست کو دے کر اس کا بھلا کر سکتا ہے ۔۔ آپ ٹیکسیشن نمبر نہیں ہے تو اپنا شناختی کارڈ نمبر دے دیں۔2.پوسٹل کوڈ نہیں پتا تو اپنے علاقے کا نام لکھ کر گوگل کر لیں ۔3. پہلے سو ڈالرز مکمل کریں ، بعد میں فارم بھی بھرا جاسکتا ہے ۔مزید کوئی سوال ہو تو کومنٹس میں پوچھ سکتے ہیں ۔آصفہ عنبرین قاضی

https://www.facebook.com/asakpke/posts/pfbid02B1qnoKpr4fRfM1DNyExZsTrLtFrkXngY3LE5Ky66cm5mRPLHVNFyVqR4cMPthyLSl?comment_id=444500924548493

Posted on Leave a comment

Want to bypass FRP (Factory Reset Protection) on Android phone?

Want to bypass FRP (Factory Reset Protection) on Android phone? It shows following message “This device was reset. To continue, sign in with a Google Account that was previously synced on this device.” after reset. To prevent, remove Google accounts before reset. Otherwise follow this video “New Solution Bypass Google Account Any Tablet Android 11 – 12 2022″ https://youtu.be/piKLMx7nlQI. Keep in mind that solution provided in this video is not complete. Read my comments as well ” I was stuck after the last step (setup offline) & waited many hours because someone said that it worked after one hour. Here’s a fix by @austin whiteted (you can find him in comments section). He suggested following. How you fix it is by going back then pressing the accessibility button to pull up the menu, after that press Google assistant. It will ask you to enable Google services, do so. After that back out and if it looks for updates press back once then tap offline set up. Then it should work, cheers.”

Posted on Leave a comment

1300 سے بھی زیادہ مفت ویڈیو کورس

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهکیا آپ آن لائن کمائی کرنے کے 1300 سے بھی زیادہ مفت ویڈیو کورس حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ان میں چند کورس اردو میں بھی ہیں۔ آن لائن کمائی کے علاوہ اور بھی بہت سے موضوعات پر مفت ویڈیو کورس ہیں۔ آپ یہ سب کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟بہت آسان! صرف اس پوسٹ کو لائک و شیئر کریں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ یہ کورس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔مخلص، عامر شہزاد، روشن ٹیک، eSite.pk

Posted on Leave a comment

سوئے رہتے ہیں یار لوگ اکثر

سوئے رہتے ہیں یار لوگ اکثر
جاگتے رہنا بھی عین ممکن ہے

اوپر شعر میرا ہے، مکمل شاعری کسی اور نے کی ہے، لنک آخر میں۔

poetry #urdu poetry #sad poetry #unerase poetry #modern poetry #instagram poetry #spoken word poetry #bad poetry #basic poetry #hindi poetry #poetry review #tumblr poetry #poetry status #button poetry #spoken poetry #poetry reading

فخرشاعری #پارسشاعری #دکھیشاعری #شاعری #شاعري #اردوشاعری #رموزِشاعری #عامرکیشاعری #اردوغزلشاعری #عامرشاعری #دردبھریشاعری #دوستکےلیےشاعری #دلپھاڑشاعری #آؤشاعریسیکھیں #دانشمندشد #عاجزشاعری #مشاعرہ #جدائیشاعری #غالباردوشاعری #دکھیاردوشاعری

poetry, urdu poetry, sad poetry, unerase poetry, modern poetry, instagram poetry, spoken word poetry, bad poetry, basic poetry, hindi poetry, poetry review, tumblr poetry, poetry status, button poetry, spoken poetry, poetry reading

فخر شاعری، پارس شاعری، دکھی شاعری، شاعری، شاعري، اردو شاعری
رموزِ شاعری، عامر کی شاعری، اردو غزل شاعری، عامر شاعری، درد بھری شاعری، دوست کے لیے شاعری، دل پھاڑ شاعری، آؤ شاعری سیکھیں، دانشمند شد، عاجز شاعری
مشاعرہ، جدائی شاعری، غالب اردو شاعری، دکھی اردو شاعری

https://humairakanwal-urdu.blogspot.com/2022/10/hosla.html

Posted on Leave a comment

Cross-Platform Application Development

Flutter – Cross-Platform Framework

Nowadays, everybody wants to develop a variety of applications. Are you also seeking a cross-platform application designing framework? But first one should have a clear understanding of the the term “CROSS-PLATFORM”. This means apps creation that is capable to run on Android and iOS both, using the same line of code.

Although, there are multiple platforms for hybrid application development. Yet, this article will give an insight into the dominant features of Flutter. To more extent,  why Flutter is gaining developers’ and programmers’ attention.

Flutter is google based, open-source cross-platform application development UI toolkit. It allows programmers the flexibility to use identical programming code that can run on mobile, desktop, and web as well. 

Thus, the leading platform assists developers and app designers to craft unique applications and turn ideas into products. Moreover, Flutter’s major architecture relies on basic programming languages C/ C++ and Dart. This object-oriented language Dart is known as an eminent prototyping tool. In addition,  Dart language speeds up the development procedure.

You do not need to be an expert while working with Flutter. Just you need to know critical programming concepts including loops, conditions, methods, and classes. 

So let’s initiate the first application development using the Flutter framework. Whether you are worried about Flutter installation or want to avoid complications of installation,  navigate to eSite.pk and look for MX-CP USB

This USB includes a variety of programming software and frameworks that allow you to design and develop interactive applications. 

Hope you will find this a fruitful read. Good luck with your first Flutter-based application development journey. Make sure to let me know in the comment section how was your experience with MX-CP USB. 

Posted on Leave a comment

Introducing Web Development Course

تین ہزار روپے ماہانہ پر آف لائن (دن 3 سے 4) و آن لائن (شام 4 سے 5) پروفیشنل ویب ڈویلپمنٹ کا کورس کریں۔ سنجیدہ خواتین و حضرات کلاسز کے لیے ابھی فارم پُر کر رابطہ کریں۔ عامر شہزاد، روشن ٹیک، جی بلاک، اٹک شہر۔
https://forms.gle/Kt3jq3iVJKCNBjoL6