Category Uncategorized

SteamOS 3 on my laptop

Successfully installed SteamOS 3 on my laptop. The same OS running on Steam Deck. Steam Deck is a handheld gaming computer. میں نے اپنے لیپ ٹاپ پر سٹیم او ایس 3 کو کامیابی سے انسٹال کر لیا ہے۔ یہ آپریٹنگ…

سوئے رہتے ہیں یار لوگ اکثر

سوئے رہتے ہیں یار لوگ اکثرجاگتے رہنا بھی عین ممکن ہےاوپر شعر میرا ہے، مکمل شاعری کسی اور نے کی ہے، لنک کمنٹ میں۔#poetry#urdu poetry #sad poetry #unerase poetry #modern poetry #instagram poetry #spoken word poetry #bad poetry #basic poetry…

نماز فجر کے بعد کرکٹ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم اتوار کو بچوں کے ساتھ نماز فجر کے بعد کرکٹ کھیلنے اٹک سٹیڈیم، نزد جناح پارک، اٹک شہر جاتے ہیںاگر آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوں تو خوشی ہو گی۔ یا اپنے بچوں کو…

Keeping Fiverr a Secret

Aamir is tired of keeping Fiverr a secret. Invite Friends & You Both Get Up To $100. Introduce your friends to the easiest way to get things done. Discover the easiest way to hire online freelancers and get 10% off…

فیس بک پروفیشنل موڈ

پروفیشنل موڈ آن کیسے کریں ؟اگر تو آپ وقت گزاری کے لیے فیس پر موجود ہیں تو سادہ آئی ڈی ہی بہتر ہے ۔ مستبقل میں کمانا چاہتے ہیں تو پروفیشنل موڈ پر چلے جائیے ۔پروفیشنل موڈ کے لیے پہلے فیس…