RoshanOS-Lite

Looking for normal edition? Here’s RoshanOS

(Note: RoshanOS-Lite 2.0 released, download link at the bottom)

RoshanOS-Lite is a computer operating system based on Linux for older computers.

RoshanOS-Lite download link is at the end & it’s FREE!

It’s fast, secure and legal to use & install on as many systems as you like!

For RoshanOS-Lite updates, join my Signal App group, WhatsApp group or Facebook group.

اسلام علیکم دوستو، میں ہوں عامر شہزاد اٹک شہر، پاکستان سے
پیشہ: ویب ڈویلپر، لینکس و اوپن سورس سافٹ ویئر کا ماہر
ویب ڈویلپر سے مراد ایسا شخص جو ویب سائٹیں بنانا ہے۔ اور لینکس ونڈوز کی طرح ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے
اوپن سورس سافٹ ویئر سے مراد ایسا سافٹ ویئر ہے جس کا کوڈ کھلا ہو، جسے کوئی بھی دیکھ سکے یا تبدیل کر سکتا ہو

میرا کمپیوٹر سے پہلا واسطہ 1996 میں پڑا جب ایک شارٹ کورس کیا، تب اتنا زیادہ معلوم نہیں تھا کہ کمپیوٹر کتنی زبردست چیز ہے۔ پھر 1999 میں ایک سال کا ڈپلوما شروع کیا تو اندازہ ہوا کہ پروگرامنگ بہت مزے کی چیز ہے۔ اس کے بعد مزید دو ڈپلومے کیے اور پھر کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر ڈگری کی

اس کے فورا بعد اسلام آباد میں پی ایچ پی پروگرامنگ کی نوکری شروع کی۔ بعد میں کام کے سلسلے میں ڈنمارک جانے کا اتفاق ہوا۔ 3 سال بعد پاکستان واپسی ہوئی اور کچھ کاروبار کے ناکام تجربات کیے۔ فی الحال روپسٹم کمپنی کے ایک امریکن کلائنٹ کے ساتھ بطور ویب ڈویلپر منسلک ہوں

لینکس و اوپن سورس سافٹ ویئر کے ساتھ پرانی دوستی کا آغاز غالبا 2001 میں ریڈ ہیٹ لینکس 7.2 کے ساتھ ہوا۔ مگر یہ تعلق زیادہ نہ چل سکا۔ پھر جب ڈنمارک جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں انٹرنیٹ سپیڈ کا خوب فائدہ اٹھایا۔ یعنی بہت سی لینکس ڈسٹروز پر تجربات کیے

اب آپ کی خدمت میں مفت لایا ہوں روشن او ایس
جی ہاں، بلکل مفت ہماری ویب سائٹ eSite.pk پر
اور یہ اٹک/پنجاب/پاکستان کے لئے اعزاز کی بات ہے

روشن او ایس کیا ہے؟ یہ ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے جیسے کے ونڈوز 10 یا میک او ایس
یہ ایک لینکس بیسڈ سسٹم ہے جو کہ اپنی سکیورٹی کے حوالے سے بہت مشہور ہے
اب اپ ونڈوز کے وائرسز کو بھول جائیں

روشن او ایس کا لائٹ ایڈیشن پرانے کمپیوٹرز کے لیے بہت زبردست ہے
وقت آگیا ہے کہ آپ پرانے کمپیوٹر سٹور روم سے باہر نکالیں
حتی کہ یہ پینٹیم فور پر بھی چل سکتا ہے
وہ بھی صرف 256 ایم بی ریم پر
یہ ہوئی نا کمال کی بات

آپ نے پروگرامنگ کرنی ہو
آڈیو، ویڈیو یا تصاویر ایڈٹ کرنی ہوں
آفس ورک کرنا ہو یا اردو لکھنی ہو
سب سافٹ ویئر پہلے سے ہی انسٹال ہیں

گوگل کروم ہو
وی ایل سی ہو
سی، سی++ ہو
جاوا ہو، پائتھون ہو
پی ایچ پی ہو
مائی ایس کیو ایل ہو
کچھ بھی انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں

150 کے قریب ڈیسک ٹاپ تھیمز
200 کے قریب بڑے سافٹ ویئر
اور ہزاروں کی تعداد میں چھوٹے سافٹ ویئر انسٹال ہیں

روشن او ایس کو یو ایس بی یا ڈی وی ڈی کے ذریعے لائیو بھی چلایا جا سکتا ہے
یعنی کمپیوٹر پر انسٹال کیے بغیر
مگر مستقل استعمال کے لیے کمپیوٹر پر انسٹالیشن کرنا ہی بہتر ہے

آپ کو روشن او ایس کے لیے صرف 15 یا زیادہ جی بی کی اسپیس بنانی ہوگی
اسے ونڈوز کے ساتھ بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے

ہمیں معلوم ہے کہ مارکیٹ میں بہت سے کمپیوٹر کور 2 ڈوو ایک یا دو جی بی ریم کے ساتھ موجود ہیں، ان کے لیے روشن او ایس ایک بہترین نعمت ہوگا

آپ مجھے یوٹیوب پر فالو کر سکتے ہیں، میرے چینل کا نام ہے روشن ٹیک
اور یو آر ایل ہے
YouTube.com/ASAKPKE

روشن او ایس تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ مفت دستیاب ہے۔ اسے آپ گھریلو و فری لانسنگ کے ساتھ ساتھ، تعلیمی و کاروباری مقاصد کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ پورا آپریٹنگ سسٹم ہے، اسے الگ ڈرائیو پر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ آپ اسے اور ونڈوز، دونوں کو ایک ہی کمپیوٹر پر انسٹال و استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اسے ضرور استعمال کریں اور مجھے اپنی قیمتی رائے سے اگاہ کریں۔
یہ آپریٹنگ سسٹم اٹک شہر، پنجاب، پاکستان میں بنا ہے۔ یہ لینکس پر بنیاد کر کے بنا ہے۔ اس کی خاص بات وائرس فری ہونا ہے۔ اسی وجہ سے یہ باقی آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں تیز رفتار و محفوظ ہے۔
آسان استعمال کے علاوہ یہ ایک طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہیں۔ آپ انٹرنیٹ پر لینکس کے فوائد تلاش کر کے دیکھ لیں۔ اس کے سافٹوئر سنٹر (گوگل پلے سٹور کی طرح) میں ہزاروں کی تعداد میں مفت پروگرامز شامل ہیں جو آپ ڈائنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں
یہ آپریٹنگ سسٹم مفت و بہت مفید ہے اور اٹک شہر، پنجاب و پاکستان کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ مزید معلومات کے لیے آپ مجھے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔


اس پر اگر کوئی اخباری خبر بن سکتی ہے تو براہِ مہربانی متعلقہ لوگوں کے ساتھ شیئرنگ کریں، شکریہ 🙏
اگر آپ خود ڈائونلوڈ و انسٹالیشن نہیں کر سکتے مندرجہ ذیل جگہوں سے قیمتاً انسٹال کروا سکتے ہیں
سمیر پلازہ، اٹک شہر
اسلم پلازہ، اٹک شہر
اگر آپ اپنے علاقے میں روشن او ایس کا انسٹالیشن سنٹر بنانا چاہتے ہیں تو میرے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں.
03005393652

براہ مہربانی شیئرنگ کریں۔

اگر آپ کا تعلق لینکس اور اٹک سے ہے تو مجھ سے ملاقات کریں۔ تاکہ ایک لینکس گروپ بنے جو لینکس کے فروغ کے لیے کچھ کام کرے۔

RoshanOS-Lite 2.x Screenshots

RoshanOS-Lite 1.x Screenshots

RoshanOS-Lite 1.x Installation Help

USB/DVD Login Credentials

Use password below if asked anywhere
esite.pk

Operating System (OS) Username: roshantech
Password: esite.pk

Installation help RoshanOS-Lite 1.x

  • Boot with the USB/DVD
    • Some computers show boot menu with F12, F9, F2 or Esc key during BIOS messages
  • Before starting the installation
    • Choose 1 partition (18 GB or more) for RoshanOS-Lite from your Windows/other OS (and remove this partition letter from the list of drives by going to disk management and remove drive letter, this saves your RoshanOS partition of accidental removal from Windows)
  • Start installation by clicking the icon ‘Install RoshanOS-Lite on your hard disk’
  • Click ‘System Copy’
  • Next step is very crucial, be careful. You are going to select RoshanOS-Lite partition
    • Click the partition made for RoshanOS-Lite
    • Select the mount point ‘/’
    • Select file system ‘ext4’
    • Tick format if required (i.e if partition was not formatted before)
    • Click ‘Change partition settings’ button with green colored icon (← symbol on it)
    • Tick “Copy user data files”
    • Click “Next” button
  • Click “Start” & you are done with it 🙂
  • Now wait for installation to finish & then restart system (please note: before restarting, remove RoshanOS-Lite USB/DVD from the system)
  • After the reboot, you may remove “Install RoshanOS-Lite on your hard disk” file from the desktop

RoshanOS-Lite Welcome Doc

Open RoshanOS-Lite 1.x Welcome Doc in new tab

Open RoshanOS-Lite 2.x Welcome Doc in new tab

RoshanOS-Lite 2.x Download Link

Please keep in mind that file size is almost 3.8 GB. You can directly write .ISO file to the DVD or use Rufus (or any other software) to create bootable USB.

Download RoshanOS-Lite

Looking for torrent file to download? Here it’s RoshanOS-Lite 1.x

Please check the online updated welcome doc before install

RoshanOS-Lite Share/Sharing/Rating/Recommendation

Please share RoshanOS-Lite in every possible way.

https://sourceforge.net/projects/roshan-os-lite/reviews
Do remember to rate & review RoshanOS-Lite on the SourceForge & recommend it on DistroWatch https://distrowatch.com/dwres.php?resource=submit#waiting

Looking for Normal Edition?

Here’s RoshanOS