Posted on Leave a comment

29-Jan-22 FREE Web Development session

MX-CP USB
ScreenTask software
w3.org

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂
Please do share this post.
براہ مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

rel=”nofollow”>https://www.youtube.com/channel/UCmSdMtbVfU2vxpJrsOQGVJA?sub_confirmation=1

For more videos about FREE Web Development Session, check this playlist “FREE Web Development Sessions” https://www.youtube.com/playlist?list=PLuSlqiqQkM0wepYUxRHnZVdeQvVOcwP9f

CSS START “CSS Margins” https://www.w3schools.com/css/css_margin.asp
CSS ENDED “CSS Padding” https://www.w3schools.com/css/css_padding.asp

PHP START “PHP Variables Scope” https://www.w3schools.com/php/php_variables_scope.asp
PHP ENDED “PHP Strings” https://www.w3schools.com/php/php_string.asp

Timestamp
MX-CP USB
ScreenTask software
w3.org

Timestamp is not complete 🙁. I request you to watch video, create timestamp & post at YouTube video comments section 🆘. Please let me know after adding timestamp 🌹.

Become a patron https://patreon.com/asakpke

مفت ویب ڈویلپمنٹ پروگرام کا لائیو سیشن یوٹیوب پر اپلوڈ ہو چکا ہے۔ مفت ویب ڈویلپمنٹ کی نئی ویڈیوز ہمارے یوٹیوب چینل پلے لسٹ پر شامل کی جاتی ہیں۔
https://www.youtube.com/playlist?list=PLuSlqiqQkM0wepYUxRHnZVdeQvVOcwP9f

یہ پروگرام مختلف اوقات میں کیا جاتا ہے، عموما 3 بجے۔ آپ اس لائیو سیشن میں شامل ہو سکتے ہیں۔ سیشن شروع ہونے سے پہلے فری وائیڈ ڈویلپمنٹ گروپ میں دو لنکس شیئر کیے جائیں گے (اگر آپ نے یہ گروپ ابھی تک جوائن نہیں کیا تو میرے ساتھ ان باکس میں رابطہ کریں)۔ لائیو سیشن دیکھنے کے لئے ��وٹیوب لنک پر کلک کریں اور اگر کوئی سوال وغیرہ پوچھنا ہے تو پھر اسٹریم یارڈ والے لنک پر کلک کر کے براڈ کاسٹ سٹوڈیو میں سوال پوچھے۔ براڈ کاسٹ سٹوڈیو میں شامل ہونے کی تفصیلات اس انگریزی لنک پر موجود ہیں۔
https://support.streamyard.com/hc/en-us/articles/360043291612

مزید معلومات:
https://www.facebook.com/FreeWebDevelopmentOnline

وٹس ایپ مفت ویب ڈویلپمنٹ گروپ:
اس گروپ میں کوشش ہو گی کہ لائیو سیشن شروع ہونے سے پہلے بتایا جائے یا یادہانی کرائی جائے۔
اس کے علاوہ، لائیو سیشن کی ویڈیوز یوٹیوب پر اپلوڈ ہونے کے بعد ان کے بارے میں بتایا جائے گا۔
Group: to engage members & share session details.
https://signal.group/#CjQKIIssIuNAzXUTNutw2TIOPso2Hw3W11Lc6nFELTzPQQHSEhD4buQi25ABWVuAyoZKfev

https://chat.whatsapp.com/E30lFfs5kWAFqTh3fB54G7

📞 03005393652 Videos ▶️/asakpke

https://www.youtube.com/channel/UCmSdMtbVfU2vxpJrsOQGVJA?sub_confirmation=1

Posted on Leave a comment

Introducing Web Development Course

تین ہزار روپے ماہانہ پر آف لائن (دن 3 سے 4) و آن لائن (شام 4 سے 5) پروفیشنل ویب ڈویلپمنٹ کا کورس کریں۔ سنجیدہ خواتین و حضرات کلاسز کے لیے ابھی فارم پُر کر رابطہ کریں۔ عامر شہزاد، روشن ٹیک، جی بلاک، اٹک شہر۔
https://forms.gle/Kt3jq3iVJKCNBjoL6

Posted on 1 Comment

MX-CP USB

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂
میں ایک ایسی یو ایس بی (MX-CP) بنانے پر کام کر رہا ہوں جس میں تمام مرکزی پروگرامنگ ڈویلپمنٹ سافٹویر و کراس پلیٹ فارم سافٹویئر شامل ہونگے اور آپ اسے بہت قلیل وقت میں تمام سافٹویئر و سیٹنگ سمیت اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر سکیں گے۔ اس یو ایس بی سے وہ اسٹوڈنٹس بھی فائدہ اٹھا سکیں گے کہ جو مختلف سافٹ ویئر اپنے کمپیوٹر پر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی عملی چیزیں سیکھنے سے رہ جاتے ہیں۔ یہ یو ایس بی آئی ٹی سٹوڈنٹس و پروفیشنلز کیلئے نایاب تحفہ ہوگی۔
میری اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ متعلقہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ وہ میرے ساتھ رابطے میں رہیں اور میں اس یو ایس بی کو پوری پاکستان میں پھیلا سکھوں۔
عامر شہزاد
روشن ٹیک
اٹک شہر
eSite.pk
WhatsApp/Signal app 03005393652