Successfully installed SteamOS 3 on my laptop. The same OS running on Steam Deck. Steam Deck is a handheld gaming computer.
میں نے اپنے لیپ ٹاپ پر سٹیم او ایس 3 کو کامیابی سے انسٹال کر لیا ہے۔ یہ آپریٹنگ سسٹم سٹیم ڈیک کو چلاتا ہے ۔ سٹیم ڈیک ہاتھ میں چلانے والہ پورٹ ایبل کمپیوٹر ہیں۔