
کروم او ایس یا فلیکس عام گھریلو استعمال کے لیے زبردست ہے، یعنی نیٹ یا ویڈوز وغیرہ چلانا۔ اگر اس میں لینکس ایپس انسٹال ہو جائے تو یہ مشکل کام بھی کر سکتا ہے جیسے کہ تصویر یا ویڈیو ایڈیٹنگ وغیرہ۔
آج کل کروم بک میں لینکس ایپ انسٹال ہو سکتی ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ سہولت جلد ہی فلیکس میں بھی دستیاب ہو گی۔
https://youtu.be/lGeX-9ZHjKI