Posted on Leave a comment

ہر 11 ماہ بعد اپنے ایک نئے بدن کی تعمیر و تخلیق

The Power of Your Subconscious Mind, Image courtesy by dailypakistan

بدنی لحاظ سے عمر صرف 11 ماہ

السلام علیکم، “سائنسدان ہمیں بتاتے ہیں ہم ہر 11 ماہ بعد اپنے ایک نئے بدن کی تعمیر و تخلیق کرتے ہیں۔ لہٰذا، اس اصول کے مطابق جسمانی اور بدنی لحاظ سے آپ کی عمر دراصل صرف11ماہ ہوتی ہے۔”، اسے پڑھ کر ایک بات اور سمجھ آتی ہے کہ ہم ہر سال رمضان میں اپنے آپ کو بلکل تبدیل کر سکتے ہیں!
Source: dailypakistan

About Featured Image by Bard AI

The image contains a cover of the Urdu translation of the book “The Power of Your Subconscious Mind” by Dr. Joseph Murphy. The text on the cover is as follows:

THE POWER OF YOUR SUBCONSCIOUS MIND
International Best Seller
انسانی ذہن کی پوشیدہ طاقت
ڈاکٹر جوزف مرفی
The book is a self-help classic that teaches readers how to use the power of their subconscious mind to achieve their goals. It is one of the most popular self-help books ever written, and it has been translated into over 30 languages.

Image courtesy by dailypakistan

Posted on Leave a comment

ہم ڈیپ ویب کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ یا ڈیپ ویب تک رسائی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

Deep-Web ہم ڈیپ ویب کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ یا ڈیپ ویب تک رسائی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

(یہ کام کرنے کی وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے، مثبت یا منفی مگر میں آپ کو ڈارک ویب کا بلکل بھی مشورہ نہیں دیتا کیونکہ یہ کام بلکل ہی ممنوع ہے، اگرچے طریقہ کار ایک جیسا ہی ہے۔ ڈارک ویب، ڈیپ ویب ہی کی ایک قسم ہے)
سب سے پہلے ٹار براؤزر حاصل کریں۔
torproject.org
یہ ویب سائٹ پاکستان میں بلاک ہے۔ چند متبادل لنک و طریقے یہ ہیں
tor.eff.org
tor.calyxinstitute.org
gettor.torproject.org
(میرے پاس یہ باآسانی انسٹال ہو گیا تھا، کیونکہ میں لینکس استعمال کر رہا ہوں۔ اور شاید اسکے سافٹ ویئر سینٹر میں یہ بلاک نہیں تھا۔)
یا اسکے متبادل حاصل کریں
alternativeto.net/software/tor
پھر .onion ویب سائٹ لنک حاصل کریں، یہ .com کی طرح ویب سائٹ ہوتیں ہیں مگر یہ عام براؤزر پر نہیں کھلتیں۔